the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مظفر نگر،یکم اگسٹ(ایجنسی) 12 ویں کلاس میں پڑھنے والی ایک طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کر کے دو نوجوانوں نے اس کے ساتھ سول لائن ایریا میں عصمت ریزی کی۔
پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ کل متاثرہ کی ماں نے ایک شکایت میں دو نوجوانوں راہل اور



شیوم پر ان کی بیٹی کو کالج سے اغوا کرنے کا الزام لگایا تھا. پولیس کے مطابق شیوم گھر کے باہر نگرانی کے لئے کھڑا رہا اور راہل نے اس کے ساتھ عصمت ریزیکی.

پولیس نے بتایا کہ متاثرہ کو طبی ٹیسٹ کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. دونوں کو پکڑنے کی کوشش جاری ہے.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Sajjad Ali Says:
Killed him after inquiry as per rule

Comment posted on August 05 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.